جمعہ , 9 دسمبر 2022

عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔

رجسٹرار آفس نے پٹیشنر کی بائیو میٹرک تصدیق اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منسلک نہ کرنے سمیت متعدد اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

فیصل واؤڈا کی سینیٹ رکنیت بحال ہونے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واؤڈا کی سینیٹ نشست پر بحالی کا …