ہفتہ , 10 دسمبر 2022

ارشد شریف پولیس کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے، کینین میڈیا کا دعوی

نیروبی:سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی کینیا میں سر پر گولی لگنے سے پراسرار موت ہو گئی جس کی تصدیق ان کی اہلیہ نے کی۔

دوسری جانب کینیا پولیس کے مطابق ارشد شریف کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے، کینین میڈیا کے مطابق ارشد شریف کینیا کی پولیس کی گولی سر پر لگنے سے جاں بحق ہوئے، پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ارشد شریف اور ان کی گاڑی کے ڈرائیور نے پولیس کے کہنے پر گاڑی نہیں روکی تھی۔

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقررکر کے کابینہ میں توسیع کردی

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقرر کر دیا …