بدھ , 7 دسمبر 2022

15 لاکھ سے زائد دیئے جلانے کا عالمی ریکارڈ

لندن: بھارت میں دیوالی کے تہوار کے موقع پر ایک ریاست میں 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے چراغ جلا کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شعبہ سیاحت نے 15 لاکھ 76 ہزار 955 تیل کے دیئے جلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

دیئے جلانے کا یہ مظہر اتوار کی رات دیوالی کے موقع ہر کیا گیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ 2021 میں یہ ریکارڈ 9 لاکھ 41 ہزار 551 دیئے جلا کر اسی ریاست نے بنایا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

شہد اور دودھ میں نہانے اور سونے کی چُسنی استعمال کرنے والا بچہ

یارک شائر: برطانیہ کے شہر ایڈنبرا میں ایک بچہ اس وقت پرتعیش زندگی گزاررہا ہے …