اتوار , 4 دسمبر 2022

دشمن تشدد اور ایرانی عوام کا خون بہانا چاہتا تھا، ترجمان وزارت خارجہ

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بظاہر انسان دوستانہ بیانات کے پیچھے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے دار بالکل یہی تشدد کے مناظر اور ایران کے عوام کا خون بہایا جانا دیکھنا چاہتے تھے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر ردعمل میں کہا کہ ایران کے شاہ چراغ کو خون میں نہلادیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویدار اپنے بظاہر انسان دوستانہ بیانات اور جھوٹے دعوؤں کے پیچھے تشدد کے یہ مناظر اور ایرانی عوام کی خونریزی چاہتے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران میں ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کا آغاز

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے جنوب مغربی …