ہفتہ , 10 دسمبر 2022

پی آئی اے کو رواں سال کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا

کراچی: پی آئی اے خسارے سے نہ نکل سکی،رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا۔پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں اربوں روپے خسارے کا انکشاف ہوا ہے،رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کو رواں سال 2022 کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کے خسارے کا سامنا رہا،خسارے میں 57 اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال 2021 میں اسی عرصے کے دوران 42 ارب روپے کا خسارہ ہوا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے کی خبروں کو بے بنیاد …