ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی میں داعش کے 16 مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ:ترک سیکورٹی فورسز نے ملک میں داعش کے 16 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترکی کے سیکورٹی آپریٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دہشت گرد گروہ داعش کے ساتھ تعاون کے شبہ میں 16 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ترکی کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے  ملک کے تین صوبوں میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے ان مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔اس رپورٹ کے مطابق ان لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …