جمعہ , 19 اپریل 2024

مصر میں کاپ 27 ماحولیاتی کانفرنس کا آغاز ہوگیا

قاہرہ: اسلامی ملک مصر میں کاپ 27 ماحولیاتی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کاپ کے صدر نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سے متاثرہ غریب ملکوں کو معاوضے کی ادائیگی ایجنڈے میں شامل نقصانات کا جائزہ لے کر متاثرہ ممالک کی فنڈنگ پر گفتگو ہوگئی، معاوضے کی ادائیگی کو لازمی قرار نہ بھی دیں تو خصوصی فنڈ قائم کیا جاسکتا ہے۔

کاپ 27 کے صدر نے مزید کہا کہ اس ایجنڈے کی شمولیت سے متاثرہ ممالک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہوتا ہے، گزشتہ سال گلاسگو اجلاس میں امیر ممالک نے ایسی ہی ایک قرار داد کو روک دیا تھا، پاکستان ماحولیاتی آلودگی میں حصہ دار نہ ہونے کے باوجود شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …