جمعرات , 1 دسمبر 2022

موجودہ دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے اقبال کے پیغام کو سمجھنا ضروری ہے:علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال نے خودی کے سفیر اور پیامبر کی حیثیت سے مسلمانانِ برصغیر کو بلند نظری، اولوالعزمی اور استخلاص کا درس دیا۔ آپ نے اپنے کلام میں نوجوان نسل کو شاہین کی شبیہ قرار دیتے ہوئے سخت کوشی، غیرت مندی اور خودداری کی تعلیم دی۔

موجودہ دور کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے اقبال کے پیغام کو سمجھنا ضروری ہے۔تیز نظر، عالی ہمتی اور اونچی پرواز سے ہی بلند منازل کا حصول ممکن ہے۔

یہ بھی دیکھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی فوجی طیارے چینی سرزمین پر

ماسکو:مغربی دنیا کے ساتھ کشیدگی کے درمیان روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری …