بدھ , 24 اپریل 2024

مالدیپ میں آگ لگنے سے 9 بھارتی اور ایک بنگلہ دیشی شہری ہلاک

کوالالمپور:مالدیپ میں آگ لگنے کے واقعے میں 9 بھارتیوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح مالدیپ کے دارالحکومت مالی میں آتشزدگی کے واقے میں 9 بھارتی اور بنگلہ دیشی شہری ہلاک ہوگئے۔

جس عمارت میں آگ لگی اسکے گراونڈ فلور پر ایک گیراج قائم تھا جہاں سے شروع ہونے والی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔این ڈی ایم اے مالدپ نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ واقعے میں بے گھر ہونے والے افرد کیلئے مفانو اسٹیڈیم میں قیام کا بندوبست کیا گیا ہے اور انکو فوری ریلیف اور مدد فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …