بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز آج لالہ موسیٰ سے ہوگا

لالہ موسیٰ:پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز آج لالہ موسیٰ سے ہوگا۔گزشتہ روز حقیقی آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا دوسرا روز گجرات سے شروع ہو کر جی ٹی ایس چوک پہنچ کرختم ہوا تھا۔

لانگ مارچ کی قیادت نائب چیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اور دیگر قائدین نے کی، مرکزی قائدین میں سے شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر نے بُلٹ پروف شیشے والے ڈائس سے خطاب کیا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …