جمعہ , 19 اپریل 2024

شاداب خان ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

میلبرن: قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈ شاداب خان ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلش بلے باز ہیری بروک کی وکٹ لینے کے بعد شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اعزاز چھینا اور سب سے زیادہ وکٹیں لینا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شادان نے 84 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 98ویں وکٹیں لیں ہیں جبکہ اس سے قبل شاہد آفریدی نے 98 میچز میں 97 وکٹیں حاصل کیں تھی۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …