پیر , 28 نومبر 2022

جوبائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے

جکارتہ: امریکی صدر جوبائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے، عالمی فورم پر جوبائیڈن کی چینی صدرسے ملاقات شیڈول ہے۔بائیڈن کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جیک سیلوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ملاقات کئی گھنٹے طویل ہوسکتی ہے، امریکی صدر جو بائیڈن انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس کی سائیڈ لائن پر چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ بطور صدر یہ جوبائیڈن کی چینی صدر سے پہلی براہ راست ملاقات ہوگی۔

 

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کو اپنے نمائندوں کو غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات دینے سے روکیں: طالبان

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر …