جمعرات , 1 دسمبر 2022

آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا۔

نئے آرمی چیف کے نام پر آصف زرداری اور شہباز شریف میں ڈیڈ لاک سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہناتھا کہ ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی تو ڈیڈلاک کیسے آگیا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اور ایران کے تعلقات میں رخنہ ڈالنے والے عالمی قوتوں کی سازشوں کو مل کر ناکام بنانا ہوگا، ایرانی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں متعین ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ …