ہفتہ , 20 اپریل 2024

عمان کے وزیر خارجہ کی دمشق میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات

دمشق:شام کے صدر کے دفتر نے عمان کے وزیر خارجہ «بدر بن حمد البوسعیدی» کی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کا اعلان کیا۔«بدر بن حمد البوسعیدی» اعلیٰ عمانی حکام کے ایک وفد کی سربراہی میں دمشق گئے ہیں اور عمان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے یہ ان کا شام کا دوسرا دورہ ہے۔

شام کی حکومت پر خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے دباؤ کے باوجود عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق ان اولین رہنماؤں میں شامل تھے جنہوں نے صدارتی انتخابات میں بشار الاسد کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …