جمعرات , 1 دسمبر 2022

روس: یوکرین نے ہنگری کے لئے روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی

ماسکو:روس کی پیٹرول پائپ لائن آپریٹر کمپنی ‘ٹرانس نیفٹ’ نے کہا ہے کہ یوکرین نے، براستہ یوکرین، ہنگری کے لئے روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی ہے۔

ٹرانس نیفٹ کی طرف سے روسی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ براستہ یوکرین ہنگری جانے والی پائپ لائن ‘درُژبا’ میں پیٹرول ترسیل کو روک دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی فریق نے ٹرانس نیفٹ کو، وولٹیج کی کمی کی وجہ سے مذکورہ پائپ لائن میں، ترسیل روکنے سے آگاہ کیا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

چین کی بڑھتی دفاعی طاقت نے امریکا کو پریشان کر دیا

واشنگٹن:چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت نے امریکا کو پریشان کر دیا ہے، امریکی محکمہ …