بدھ , 7 دسمبر 2022

اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جبکہ بلاول بھی کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں۔آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے لئے مشاورت میں شامل ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی خصوصی طیارے سے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ بھی اہم مشاورت کا حصہ بنیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

توہین عدالت کیس:اسد عمر نے عدالت سے معافی مانگ لی

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ …