ہفتہ , 20 اپریل 2024

لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور: تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔اطلاعات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں تاجر نعیم میر کی لانگ مارچ روکنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو سات روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے لانگ مارچ روکنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …