جمعرات , 25 اپریل 2024

عمران امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا، مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں آنے یا نہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر اثر نہیں ہوگا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ جمہوریت پاکستان کے لئے ٹھیک نہیں، کیونکہ یہ فطری طور پر حکومت کی غیر مستحکم شکل ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …