منگل , 29 نومبر 2022

ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر انوار ابراہیم وزیراعظم نامزد

کوالالمپور:انوار ابراھیم کو ملائشیا کا دسواں وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ملائیشیا کے اپوزیشن لیڈر انوار ابراہیم وزیراعظم نامزد ہوگئے ہیں، اور اب انوار ابراہیم ملائیشیا کے دسویں وزیراعظم ہوں گے۔

عام انتخابات میں انوارابراہیم کی جماعت نے 83 نشستیں جیتی تھیں، جب کہ ان کے حریف اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کی جماعت 73 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔دونوں بڑی سیاسی جماعتیں 112 نشستوں کی سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا بائیولوجیکل ہتھیاروں پر بھاری سرمایہ لگا رہا ہے، روس

روس کی نیوکلیئربائیولوجیکل اور کیمیکل ڈیفنس فورس این بی سی نے بائیولوجیکل ہتھیاروں کی تیاری …