جمعہ , 3 فروری 2023

عمران خان ہمارے وزیراعظم، ڈٹ کیساتھ کھڑے ہیں: مونس الٰہی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے وزیر دفاع پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، ان کا نام پرویز الٰہی ہے، خواجہ آصف نہیں۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ خواجہ آصف صاحب آپ اپنی فکر کریں، یہ نہ ہو آپ سیالکوٹ سے بھی جاؤ۔

 

یہ بھی دیکھیں

بتایا جائے لاپتا افراد زندہ ہیں مرگئے یا ہوا میں تحلیل ہوگئے؟ عدالت وزارت دفاع پر برہم

اسلام آباد: وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لاپتا افراد آئی ایس آئی اور ایم …