جمعہ , 19 اپریل 2024

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آج الوداعی ملاقات ہوگی

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آج الوداعی ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے آج دوپہر ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف آج دوپہر لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …