بدھ , 8 فروری 2023

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

نیویارک: عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر نیچے گر گئے۔عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

پیر کے روز چین کی زیرو کووڈ پالیسی کے باعث تیل کی طلب میں کمی آنے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں کروڈ کے نرخ مزید گرگئے۔

یہ بھی دیکھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد :پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح …