داعش سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی جھڑپ میں مارے گئے
دسمبر 1, 202290 Views
قاہرہ:داعش سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی جھڑپے میں مارے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق داعش سربراہ حسن الہاشمی القریشی کب مارے گئے اس کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ابو الحسن الحسینی القریشی کو داعش کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔