بدھ , 24 اپریل 2024

چین سے درآمد کی جانیوالی 46 نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

لاہور: چین سے درآمد کی جانے والی 46 نئی مسافر بوگیاں لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئیں۔پاکستان نے چین کے ساتھ 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 230 جدیدمسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔

پاکستان ریلوے 15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پر مشتمل کراچی کے لیے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور، راولپنڈی سے چلائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …