اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پشاور موڑ میٹرو بس سٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں۔ تصویر/فائل پی ایم آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹوزیراعظم شہبازشریف منگلا ڈیم کے یونٹ 5 اور6 کی تجدید کاری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
شہبازشریف تجدید کاری کے بعد فعال یونٹس کا دورہ کریں گے جس کے بعد اُن کو منصوبے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔اس کے علاوہ وزیراعظم شہبازشریف منگلا ڈیم میں تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔