جمعہ , 19 اپریل 2024

کتے کے بھونکنے پر تنازعہ، بھائی نے بھائی اور بھابی کو قتل کر دیا

پشاور: صوابی کے ضلع ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا کتا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی، ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

10 جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

اربد: ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے …