جمعہ , 3 فروری 2023

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 74 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم 268 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستانی بیٹرز فلیٹ پچ پر بھی ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ انگلش بولر جیمز اینڈریسن اور اولی رابنسن نے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9دسمبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

پی سی بی نے مکی آرتھر کو نیا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کیلئے ہیڈ کوچ کی بجائے …