ہفتہ , 20 اپریل 2024

وزیراعظم نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقررکر کے کابینہ میں توسیع کردی

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے 10 معاونین خصوصی کو وزرائے مملکت مقرر کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق رضا ربانی کھر ، نواب زادہ افتخار احمد ، مہر ارشاد ، مہیش کمار ملانی ، سردار سلیم حیدر ، فیصل کریم کنڈی ، تسنیم احمد قریشی ، محمد علی شاہ باچا ، ملک نعمان احمدلنگڑیا ، سردار شاہ جہاں یوسف کو وزیر مملکت مقرر کیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …