منگل , 23 اپریل 2024

سعودی عرب ”برج خلیفہ“ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

ریاض:سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت ”برج خلیفہ“ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے۔یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …