جمعرات , 25 اپریل 2024

عمران خان نے آج معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس میں معاشی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔گرتی ہوئی معاشی صورتِ حال پر اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ معاشی ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں معاشی صورتِ حال پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …