اتوار , 5 فروری 2023

31 دسمبر کے بعد متعدد سمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

سین فرانسسکو:واٹس ایپ اب بہت سے صارفین کے لئے آنے والے سال 2023 میں استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی بہت سے پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے صارفین 2023 میں پیغام رسانی کی یہ ایپلی کیشن استعمال نہیں کر سکیں گے۔

اس سے قبل ایپل نے اکتوبر میں اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا تھا۔

تاہم اب 2 آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز والے صارفین 31 دسمبر کے بعد سے واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔وہ 49 فونز جن میں یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں ہوگی، درج ذیل ہیں۔

iPhone 5
iPhone 5c
Archos 53 Platinum
Grand S Flex ZTE
Grand X Quad V987 ZTE
HTC Desire 500
Huawei Ascend D
Huawei Ascend D1
Huawei Ascend D2
Huawei Ascend G740
Huawei Ascend Mate
Huawei Ascend P1
Quad XL
Lenovo A820
LG Enact
LG Lucid 2
LG Optimus 4X HD
LG Optimus F3
LG Optimus F3Q
LG Optimus F5
LG Optimus F6
LG Optimus F7
LG Optimus L2 II
LG Optimus L3 II
LG Optimus L3 II Dual
LG Optimus L4 II
LG Optimus L4 II Dual
LG Optimus L5
LG Optimus L5 Dual
LG Optimus L5 II
LG Optimus L7
LG Optimus L7 II
LG Optimus L7 II Dual
LG Optimus Nitro HD
Memo ZTE V956
Samsung Galaxy Ace 2
Samsung Galaxy Core
Samsung Galaxy S2
Samsung Galaxy S3 mini
Samsung Galaxy Trend II
Samsung Galaxy Trend Lite
Samsung Galaxy Xcover 2
Sony Xperia Arc S
Sony Xperia miro
Sony Xperia Neo L
Wiko Cink Five
Wiko Darknight ZT

یہ بھی دیکھیں

ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع

واشنگٹن: ٹیسلا، اسٹارلنک اور دیگر کمپنیوں کے مالک اور دنیا کی امیرترین شخصیات میں سے …