جمعہ , 19 اپریل 2024

تائیوان کا چین پر بڑے پیمانے پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام

تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین تائیوان کی بحری اور فضائی حدود کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کر رہا ہے۔

تائیوان کے وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ چینی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سمیت 71 طیاروں نے میڈیئن لائن عبورکی۔ تائیوان کی حدود میں چین کی جانب سے اب تک کی جانے والی سب سے بڑی دراندازی قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری جانب چین نے امریکا کو دنیا کیلئے براہ راست خطرہ قرار دے دیا کہا تائیوان کے اطراف سمندر اور فضائی حدود میں فوجی مشقیں امریکا اور تائیوان کی اشتعال انگیزی کا جواب ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے، انتہاپسند صہیونی وزیر

یروشلم:بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اسرائیل کی تاریخی …