جمعرات , 2 فروری 2023

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد:سال نو کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کی کردی، جس کے تحت ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کاروائی ہوگی، پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے لے کر یکم جنوری تک رہے گا۔

یہ بھی دیکھیں

گورنر پنجاب کا صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ دینے سے …