ہفتہ , 20 اپریل 2024

بن گویر کے دورہ مسجد اقصیٰ کی شدید مذمت کرتے ہیں:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:حماس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر سلامتی بن گویر کے حکومتی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ وزٹ کو خطرناک پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس طرح کے کسی بھی اقدام پر انتباہ جاری کیا ہے۔

ادھر صہیونی وزیر بن گویر کے اس دورہ پر رد عمل دیتے ہوئے فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ انتہا پسند وزیر بن گویر کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اسے ایک غیر معمولی اشتعال انگیزی اور تنازع میں خطرناک اضافہ سمجھتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …