ہفتہ , 20 اپریل 2024

پنجاب کا بحران، سابق صدرآصف زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور : مفاہمت کے بادشاہ سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے۔پنجاب میں سیاسی صورتحال کشیدہ ہونے پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں۔آصف زرداری لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت ہوگی۔

دونوں رہنماؤں کے مابین پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ پربھی بات ہوگی، اور انتخابات کے امور بھِی زیرغور آئیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …