ہفتہ , 28 جنوری 2023

برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 نمازی شہید

برکینافاسو:افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو شہید کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد شہید ہوگئے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

فواد چودھری،شہباز گل،اعظم سواتی کی گرفتاری کی حمایت نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فواد چودھری، …