جمعرات , 9 فروری 2023

نتائج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی آر او آفس کا گھیراؤ کرلیا

کراچی:کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج سست روی کا شکارہونے پرمشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے ‏ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ویسٹ آفس کاگھیراؤکرلیا۔ رات 4 بجے کیے جانے والے اس احتجاجی گھیراؤ میں نعرے بازی کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس زرداری فورس بنی ہوئی ہے۔پولیس کی نفری نے پی ٹی آئی کارکنان کو ڈی سی آفس کےگیٹ پرروک لیا۔

یہ بھی دیکھیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سردار مہتاب عباسی پارٹی قیادت پر برس پڑے

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سردارمہتاب احمد خان پارٹی کی صوبائی …