ہفتہ , 20 اپریل 2024

عمران خان کی پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی کا صدر بنانے کی پیشکش

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے (ق) لیگ کے انضمام کی صورت چوہدری پرویز الہی کو پارٹی کا صدر بنانے کی پیشکش کردی. اس بات کا انکشاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.

انہوں نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی پیشکش پرابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔(ق )لیگ کے تمام 10 ارکان پنجاب اسمبلی اور دیگر عہدیدار اپنے حلقوں میں جاکر مشاورت کرکے جواب دیں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …