اتوار , 29 جنوری 2023

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے

انقرہ:ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی 2023 کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔استنبول میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی گروپ اجلاس سے صدر اردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کا سب سے اہم مسئلہ مہنگائی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مقابلہ 6 جماعتی اتحاد سے ہے۔خیال رہے کہ عام حالات میں ترکیہ میں انتخابات 8 جون 2023 کو ہونا تھے۔

 

یہ بھی دیکھیں

گزشتہ رات کا حملہ حالیہ برسوں میں اسرائیل کے خلاف بدترین حملہ تھا، نیتن یاہو

یروشلم:صہیونی وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطینی نوجوان کی مقبوضہ بیت المقدس کے بیچوں بیچ …