ہفتہ , 4 فروری 2023

24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا امکان

لاہور:  پنجاب میں آئندہ انتخاب کے سلسلہ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔

گورنر پنجا ب محمد بلیغ الرحمان کو نگران سیٹ اپ کے اعلان سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے، آئین کے آرٹیکل 105، 224A اور 224 کے تحت گورنر پنجاب کو یہ ذمہ داری ادا کرنا ہے۔خیال رہے کہ کل پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے لئے آخری دن ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے …