ہفتہ , 4 فروری 2023

امریکا کے قرضے 31.1 کھرب ڈالر کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے

واشنگٹن: امریکا کے قرضے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جب کہ ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے۔امریکا کے قرضے 31.1 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذآرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔

سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نے ایوان کی سپیکر کیون میک کارتھی سمیت کانگریس کے رہنماؤں کو بتایا کہ ان کا محکمہ خصوصی کیش مینجمنٹ کے ذریعے ڈیفالٹ کے خطرے کو پانچ جون تک ٹال سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ملک میں مہنگائی 32 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد :وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک کے دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح …