منگل , 31 جنوری 2023

صیہونی خباثت کی انتہا،مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔

اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!

 

یہ بھی دیکھیں

مغربی ممالک جلد ہی لڑاکا طیارے بھی فراہم کریں گے، یوکرینی وزیراعظم

کیف:یوکرین کے وزیراعظم ڈینیس شماہل نے کہا ہے کہ مغربی ممالک جلد ہی لڑاکا طیارے …