پیر , 20 مارچ 2023

پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

کراچی: پاکستان کے نوجوان باکسر فرید احمد نے دبئی میں منعقد پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی باکسر فرید احمد نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپر فیدر ویٹ (58 کلو گرام) کیٹگری میں یوگنڈا کے باکسر لیوس کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح اپنے نام کی۔ فائٹ دبئی میں مڈل ایسٹ پروفیشنل باکسنگ کی زیرنگرانی منعقد کی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ امپائر کے عہدے سے مستعفی،احسن رضا شامل

لاہور: علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ امپائر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔علیم ڈار …