پیر , 27 مارچ 2023

تہران:امت واحدہ پاکستان کا حرمِ سیدہ فاطمہ معصومہ کے بین الاقوامی شعبہ کا دورہ

تہران:امت واحدہ پاکستان کے وفد نے حرمِ سیدہ فاطمہ معصومہ کے بین اقوامی شعبہ کا دورہ کیا۔شعبہ کے مسئول آغا حسن جہانگیری نے وفد کو بین الاقوامی شعبہ کے تحت ہونے والی مجالس ،میلاد اور خصوصی نشستوں کے بارے بتایا۔

اس موقع پر شعبہ زبانِ اردو کا وزٹ بھی کیا گیا۔تمام علمائے اہلسنت ،سادات کرام اور مفکرین کو تبرکات (تسبیح،نمک اور مقدس پٹی )سے نوازا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران پاکستان گیس پائپ لائن کیا کبھی مکمل ہوگی؟

(رپورٹ: ایم سید) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے گزشتہ ماہ ہونے …