جمعہ , 19 اپریل 2024

ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام ، سو سے زائد نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم،بنگلادیش

ڈھاکہ :بنگلا دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام میں 191 نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا۔بنگلا دیشی وزیراطلاعات کا کہناہے کہ ٹیلی کام ریگولیٹر کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ ویب سائٹس کے ڈومینز بند کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ویب سائٹس ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو عوام کے ذہنوں میں الجھن پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے ’ڈیجیٹل سکیورٹی ایکٹ‘ کے تحت 2018 کے بعد سے اب تک سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …