بدھ , 24 اپریل 2024

امریکا کا یوکرین کیلئے نئی فوجی امداد کا اعلان

نیویارک :امریکا نے یوکرین کے لیے دو اعشاریہ دو صفر ارب ڈالر کی نئی فوجی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پینٹاگان کا کہنا ہے یوکرین کو راکٹ سسٹم، جدید ہتھیار اور گولہ بارود دیں گے تاکہ امریکی ہتھیاروں سے روس کے دفاعی یونٹس اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا جا سکے گا۔

امریکا اس سے پہلے بھی یوکرین کو فوجی امداد دے چکا ہے جبکہ حال میں جرمنی، کینیڈا نے جنگی سازو سامان دینے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …