ہفتہ , 20 اپریل 2024

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔کیپ ٹاؤن می ں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان سمیت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک تمام 10ٹیموں کی کپتانوں نےشرکت کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان بسمہ معروف نے کی۔ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 10 فروری سے کیپ ٹاؤن میں ہوگا۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …