جمعرات , 23 مارچ 2023

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کیلئے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز

ٹوکیو: تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کے لیے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز ہوتے ہی 900 پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ کی ہدایات پر 22 فروری کو سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں بڑا سیمینار منعقد ہورہا ہے جس میں 40 سے زائد جاپانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔رضا بشیر تارڑ نے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین سے ملاقات میں پاک جاپان بزنس کونسل کی دونوں ممالک میں تجارت کے فروغ میں کوششوں کی تعریف کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن نواز کو آوٹ کرکے محمد عامر کا انداز ، ویڈیو دیکھیں
انہوں نے زور دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ جاپانی اداروں میں پاکستانیوں کی ملازمت کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں۔

 

یہ بھی دیکھیں

یمن، صوبۂ الجوف میں عرب اتحاد کے ڈرون طیارہ تباہ

صنعا:یمن پر عرب اتحاد کی جارحیت کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر یمنی مسلح افواج …