جمعہ , 31 مارچ 2023

پنجاب حکومت کا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں نہ کرنیکا فیصلہ

لاہور:پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ گرفتاری دینے والے کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی کارکن اور رہنما قانون کے خلاف جائیں تو گرفتار کیا جائے گا،اجلاس میں چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سمیت دیگرحکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر مشاورت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کارکن اور رہنما قانون کے خلاف جائیں تو گرفتار کیا جائے گا۔حکومت نے رضاکارانہ گرفتاری دینے والے کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہوگئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد :سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی …