جمعرات , 30 مارچ 2023

اسرائیلی بستیوں کو لیگل کرنیکا منصوبہ 2 ریاستی حل کیلئے خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کو لیگل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو 2 ریاستی حل کیلئے خطرہ قرار دے دیا.مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کو لیگل کرنے کے معاملے پر اقوام متحدہ نے اظہار افسوس کیا ہے۔

امریکا سمیت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے متفقہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات امن کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔سلامتی کونسل کی تنقید کے بعد اسرائیل نے اگلے 6 ماہ تک مغربی کنارے پر مزید آباد کاری روکنے کے حوالے سے امریکا کو آگاہ کر دیا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

یوکرینی صدر کی چینی صدر شی جن پنگ کو دورے کی دعوت

کیف:سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کروانے کے بعد چین اور روس کے بڑھتے …